تازہ ترین

کوغذی میں بجلی کے مسائل پر تھانہ کوغذی میں علاقہ نمائندگاں کے ساتھ ایک میٹنگ

چترال(نمایندہ آوازچترال)کوغذی گاوں میں بجلی کے مسائل پر تھانہ کوغذی میں علاقہ نمائندگاں کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد ہوا۔جس میں ایم پی

اےچترال مولانا ہدایت الرحمان ,ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد عرفان الدین ,RE,ریشن پاور ہاوس محمد وکیل, XEN گولین گول پروجیکٹ افس احسن علی شریک تھے۔ بجلی کے مسلۓ سے متعلق

تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ایم پی اے نے علاقہ کوغذی کے لیۓ ایک ٹرانسفارمر بھی فراہم کردیا جو کہ جوٹی لشٹ گریڈ اسٹیشن سے وصول کریںنگے ۔اور عوام سے دس دن کا وقت بھی مانگا تا کہ وہ پشاور جاکر حکام بالا کے ساتھ بجلی کے مسلۓ کو اٹھاۓ ۔ بجلی کے ریٹ میں کمی کے بارے میں بات کر کے کم کرانے کی کوشش کے ساتھ لوڈ شیڈینگ کے مسلۓ کو بھی حل کرانے کی یقین دہانی کی۔۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button