تازہ ترین

ڈاکٹر یوسف ھارون کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں ں

چترال(آوازچترال نیوز)ڈاکٹر یوسف ھارون آف چرون کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں ہیں ۔۔ شاہ جئی سیدعبدلجلل مرحوم اف چرون چترال کی بیوہ اور ڈاکٹر یوسف ھارون کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں ہیں ان کی نماز جنازہ آج بروز پیر آبائی گاؤں چرون اپر چترال میں ادا کی جائےگی ۔ مرحومہ سید عبدالجبار، سید فرید اللہ شاہ ، سید سجاد حسین اور ڈائریکٹر زیمنک کور سید مظہر علی شاہ کی والدہ تھیں ۔ دیگر سوگواران میں سید عبدلناصر، سید احمد علی شاہ منصور ۔ ذوالفقار علی شاہ ۔ سید فدا حس شاہ ڈی ای جی ۔ سید جواد حسن شاہ ، شاہ عبدلواب پرنسپل سیعد اللہ جان اور سیف اللہ جان شامل ہیں جبکہ مرحومہ سعدرومی، ھمایوں رومی اور طارق اللہ خان کی ہمشرہ تھیں ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button