تازہ ترین

پشاور ہاءیکورٹکا فیصلہ شندور چترال حصہ قرار, نصابی کتاب میں تصحیح..شاہدعلی یفتالی

پشاور(آوازچترال رپورٹ)پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں صوبائی ٹیکسٹ بک بورڈ نے سیکنڈ ائیرکی پاک اسٹڈیز کی کتاب میں شندور کوگلگت بلتستان کا حصہ ظاہرکرنے کا حصہ حذف کرکےاسے چترال کا حصہ قراردیاہے۔اس حوالے سےپشاور ہائیکورٹ نے احکامات جاری کئے تھے کہ شندور چترال کا حصہ ہے اور گلگت بلتستان کا نہیں۔۔اس حوالے سے پشاورہائیکورٹ میں شاہد علی خان یفتالی ایڈوکیٹ نے رٹ دائرکی تھی جوکہ پشاورہائیکورٹ نے منظور کرلی جسکے بعد پشاور ٹکیسٹ بک بورڈ نے باقاعدہ طورپرکتاب میں ترمیم کرکے نئے ایڈیشن میں اسکو چترال کا حصہ ظاہر کردیا ہے۔۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button