تازہ ترین

سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ ویزے کی میعاد بھی ایک سے بڑھا کر 3 ماہ کر دی۔سعودی حکام

سعودی(آوازچترال)سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ ویزے کی میعاد بھی ایک سے بڑھا کر 3 ماہ کر دی۔سعودی حکام کے مطابق عمرہ ویزے کی میعاد ایک سے بڑھا کر 3 ماہ کر دی گئی ہے، بیرون ملک سے عمرہ زائرین مقررہ وقت سے کم از کم 6 گھنٹے قبل سعودی عرب پہنچیں، پرواز میں 6 گھنٹے کی تاخیر پر عمرے کی بکنگ ختم تصور ہو گی۔پرمٹ جاری ہونے کے بعد مکہ نہ پہنچ سکنے کی صورت میں نئی بکنگ کی اجازت ہو گی اور 4 گھنٹے قبل بکنگ میں تبدیلی کرانے کی صورت میں پہلی بکنگ منسوخ کرنا ہو گی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button