تازہ ترین

کوہ کے علاقے میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ…. امن وامان کی خراب صورت حال کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی.نبی خانہ

چترال (نمائندہ آوازچترال) جمعرات کے روزتحصیل کونسل چترال کے اجلاس میں ویلج کونسل موری کے چیرمین اور تحصیل کونسل کے رکن نبی خان نے یونین کونسل کوہ کے علاقے میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے بارے میں قرارداد پیش کرتے ہوئے حکومت کو تنبیہ کی گئی ہے کہ اگر ظالمانہ اور بلا جواز لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بند نہ کیا گیا تو اس کے نتیجے میں امن وامان کی خراب صورت حال کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بند ہوا تو شدید احتجاج کے لئے میدان میں آنے سے عوام کو روکنا کسی کے بس کی بات نہیں رہے گی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button