تازہ ترین

کالاش ویلیز اور ایون میں زبردست سیلاب

 چترال (نمایندہ آوازچترال)کالاش ویلیز اور ایون میں زبردست سیلاب ، نالہ ایون طغیانی کی آخری حدوں تک پہنچ گیا ۔ تھانہ ایون ، قریبی گھروں ،ہوٹل ، بازار مسجد کو شدید خطرہ ، سیلابی پانی نالے کے دونوں کٹائی کرنے سے دونوں طرف دیہات کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ۔ لوگوں میں انتہائی تشویش کی لہر دوڑ گئی ہےط۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button