تازہ ترین

انتقال پر ملال

انتقالِ پر ملال
اپر چترال (نمائندہ آوازچترال)چرون اویر اپر چترال کے ریٹائرڈ پرنسپل بلبل ولی بلبل ،دین محمد ندیم اور اشرف ولی کہ والدہ ماجدہ بقصائے الھی انتقال کرگیے ، آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔
۔ٹیلیفونک رابطے کے ذریعے تمام پسماندگان خراب موسمی صورت حال اور روڈوں کے بندش کی بنا تمام رشتہ داروں دوست و احباب سے دعائے معفرت کے لیے چرون اویر نہ آنے کی درخواست کی ہیں۔ تمام رشتہ دار اور احباب اپنے اپنے جگہوں پر مرحومہ کی معفرت کے لیے دعا کریں اور چرون اویر آنے کی زحمت نہ کریں۔
شکریہ
سوگواراں
ریٹائرڈ پرنسپل بلبل ولی بلبل
ریٹائرڈ سپروائزر دین محمد ندیم (پی ٹی سی ایل)
پوسٹ ماسٹر اشرف ولی
ریٹائرڈ صوبیدار میر ولی خان
نورسلام خان
منیجر ضیا الرحمٰن

 

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button