تازہ ترین

شہبازگل نے خود پر جنسی حملے کی تصدیق کردی۔

اسلام آباد (آوازچترال) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے خود پر جنسی حملے کی تصدیق کردی۔ پولیس نے پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کے کمرے پر چھاپہ مارا، اس دوران انہیں ہتھکڑیوں میں لایا گیا۔ اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کے دوران شہباز گل نے خود پر ہونے والے مبینہ جنسی حملے کی تصدیق کی ۔ ان سے  صحافی نے عمران خان کی جانب سے ان کے جنسی استحصال سے متعلق سوال کیا جس پر انہوں نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ’جی ہاں مجھ پر جنسی حملہ ہوا ہے‘۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button