تازہ ترین

شیشیی کوہ سیلاب اپ تک اطلاع کےمطابق چار افراد سیلاب برد ہوچکے ہیں

لوئر چترال (آوازچترال نیوز) لوئر چترال تحصیل دروش شیشی کوہ عزیر بیکاندہ میں سیلابی صورتحال، ابتک کی اطلاعات کے مطابق سیلاب کے باعث شیشی کوہ سےتعلق رکھنے والے 4 افراد سیلاب

کے نذر ہو چکے ہیں ، ریسکیو1122 کی ٹیمیں رسپانس دیتے ہوئے متاثرہ علاقہ پہنچ کر کم و بیش 40 افراد کو ریسکیو کیا جو کہ سیلاب کے تقسیم ہونے سے بیچ میں پھنس گئے تھے ،سیلاب کے نذر ہونے والے افراد کی ڈیڈباڈیز کو ریسکیو1122 کی ٹیموں نے نکال کر THQ ہسپتال دروش منتقل

کردیاں اور زوجہ نور عظیم کی ڈیڈباڈی باڈی کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق شیشی کوہ کے گاؤں فرصد میں ایک مردسہ اور دو گھرانے سیلاب سے متاثر ہوچکے ہیں ،ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے ریسکیو1122 کی ٹیمیں ہائی الرٹ اور متاثرہ علاقے میں موجودہیال

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button