تازہ ترین

دروش…بچہ دریا چترال کے کنارے کھلتے ہوءے دریا میں گرکرہلاک

لوئر چترال(نمایندہ آوازچترال) لوئر چترال دروش حکیم آباد سے تعلق رکھنے والے امیر محمد کا بیٹا سخاللہ دریائے چترال کے کنارے کھیلتے ہوئے اچانک دریائے چترال میں گر گیا، ریسکیو1122 لوئر چترال کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی تیراک ٹیم دروش سے لیکر میرکھنی تک دریائے چترال میں ڈیڈباڈی کے لیے سرچ آپریشن کیا لیکن تا حال ڈیڈباڈی کا کوئی سراغ نہ مل سکا، ابتدائی معلومات کے مطابق بچہ دریائے چترال کے کنارےکھیلتےہوئےدریائے چترال میں  گرگیا

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button