تازہ ترینکاروبار

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر خدیجہ بی بی نے آگلے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست کے لئے درخواست باچا خان مرکز میں با ضابطہ طور پر جمع کرادی

  • چترال (نمایندہ آوازچترال)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر خدیجہ بی بی نے آگلے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست کے لئے درخواست باچا خان مرکز میں با ضابطہ طور پر جمع کرادی ۔
    اے این پی کے صوبائی پارلیمانی بورڈ کے ممبر اور چیرمین صوبائی الیکشن کمیشن شاہی خان شیرانی نے ان سے درخواست وصول کی جبکہ اس موقع پر صوبائی نائب سالار ملک فقیر اور خدیجہ بی بی کے بھائی رحمت ایوب بھی موجود تھے
    خدیجہ بی بی نے گزشتہ بلدیاتی انتخابات میں اے این پی کی ٹکٹ پر تحصیل چیرمین شپ کا الیکشن کر ریکارڈ تعداد میں ووٹ حاصل کی تھی اور اس الیکشن میں کسی بھی ضلع سے واحد خاتون امیدوار بھی تھی۔
Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button