تازہ ترین

ایون موڈدہ سے تعلق رلھنے والےکبیراللہ دریا چترال میں جاگری..لاش کی تلاش جاری ہے

لوئر چترال(نمایندہ آوازچترال) لوئر چترال ایون موڑدہ سے تعلق رکھنے والے کبیر خان دریائے چترال کے کنارے لکڑیاں نکالتے ہوئے دریائے چترال میں جا گرا، ریسکیو 1122 کو اطلاع ملنے ریسکیو1122 کی تیراک ٹیم دریائے چترال میں مختلف مقامات پر سرچ آپریشن کر رہی ہے لیکن تا حال ڈیڈباڈی کا کوئی سراغ نہ مل سکا ہے، ریسکیو1122 کی ٹیموں نے لوئر چترال ایون سے لیکر میرکھنی تک ڈیڈباڈی کے مختلف مقامات پر سرچ آپریشن کر رہے ہیں، ابتدائی معلومات کے مطابق کبیر خان کی عمر 55 سال اور تعلق ایون کے گاؤں مولدہ سے ہے، کبیر خان دریا سے لکڑیاں نکال رہا تھا کہ موجوں کے نظر ہوگل

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button