تازہ ترین

آغا خان ایجنسی فار ہبیٹاٹ….سیدآباد چترال سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں ایک ماہ کا پیکج تقسیم

  چترال ( نمائندہ آوازچترال ) آغا خان ایجنسی فار ہبیٹاٹ (اکاہ) کی طر ف سے سیدآباد چترال لویر کے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں ایک ماہ کا پیکج تقسیم کیا گیا ۔ جس میں اشیاخوردنی کے علاوہ ٹینٹ ودیگر اشیا ضروریہ بھی شامل تھے،  ایم پی اے چترال ہدایت الرحمان  اس تقریب میں شرکت کی۔ایم پی اے نے متاثرہ گھرانوں میں اشیائے خوردونوش کی بروقت تقسیم پر AKAH  کی کوششوں کو سراہا۔جبکہ متاثرہ گاؤں کے معززین نے غریب متاثرہ لوگوں تک امداد کی بروقت فراہمی کو بے حد سراہا۔اکاہ کے کمیونٹی ایمرجنسی ریسپانس ٹیم کے رضاکار بھی سیلاب زدگان کی مدد کیلیے موقع پر موجو د تھے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button