تازہ ترین

یارخون سے تعلق رکھنے والی لڑکی کی لاش دریا سے ریکور کر کے پوسٹ مارٹم کےلءے ہسپتال منتقل کردیا

اپر چترال(نمایندہ آوازچترال) اپر چترال اوناوچ یارخون سے تعلق رکھنے والی شبیبہ دختر عبدالقدیر جمعرات کے روز جماعت خانے سے واپسی پر راستے میں دریا میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی تھی، جس کی ڈیڈباڈی دریا میں دکھائی دینے کی اطلاع ریسکیو 1122 اپر چترال کو ملنے پر ریسکیو 1122 کی تیراک ٹیم نے اپر چترال یارخون پہنچ کر دریائے چترال سے ڈیڈباڈی ریکور کرکے پوسٹ مارٹم کے لئے THQ ہسپتال بونی اپر چترال منتقل کردیا، ابتدائی معلومات کرنے پر خودکشی کے وجوہات معلوم نہ ہو سکیں.

 

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button