تازہ ترین

ایک اور خودکشی۔۔۔۔علاقہ کشم میں جوان سال لڑکی دریا چترال میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

چترال  (  آوازچترال نیوز ) اپر چترال کشم سے تعلق رکھنے والی دختر عبدالرحیم نامعلوم وجوہات کی بنا پر دریائے چترال میں چھلانگ خود کشی کر لی، ریسکیو1122 کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی تیراک ٹیمیں اپر /لوئر چترال میں دریائے چترال میں مختلف مقامات پر ڈیڈ باڈی کے لئے سرچ آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے تاہم ابتک ڈیڈباڈی کی سراغ نہ مل سکی، ابتدائی معلومات کے مطابق دختر عبدالرحیم نے 30 جون کی کی شب دریائے چترال میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی تھی ریسکیو1122 کی ٹیمیں پیچھلے دو روز سے اپر چترال اور لوئر چترال میں دریائے چترال میں ڈیڈباڈی کے سرچ آپریشن کر رہی ہیں.

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button