تازہ ترینصحت

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

اسلام آ باد ( آوازچترال نیوز)خیبر پختونخوا نرسنگ ایسوسی ایشن کی جنرل سیکرٹری انور سلطانہ نے جیونیوز کو بتایا کہ نرس مریم امبرین سوات میں ورکشاپ میں شرکت کے بعد سیر کے لیے بحرین ویلی گئی تھیں  تاہم سیلفی لینے کا شوق انہیں دریا میں لے ڈوبا، بعدازاں دریا سے مریم کی لاش ملی۔انور سلطانہ نے کہا کہ مریم امبرین نے کووڈ کے دوران گراں قدر خدمات سرانجام دی تھیں، نرسز شعبے میں ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button