تازہ ترین

تورکھو کے معروف سماجی شخصیت حاجی خان ٹھیکدار مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے

چترال (نمائندہآوازچترال  )استارو تورکھو کے معروف سماجی شخصیت حاجی خان ٹھیکدار پیر کے روز مختصر علالت کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ وہ بارسلونا میں مقیم بزنس مین نبی خان اور ریٹائرڈ ٹیچر محمد ایوب کے والد بزرگوار تھے۔ انہیں منگل کے روز آبائی گاؤں استارو میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button