تازہ ترین

پرواک میں لینڈکروزر گاڑی کا حادثہ

*اپر چترال(نمایندہ آوازچترال) پرواک میں لینڈ کروزر گاڑی کو حادثہ* گذشتہ شب اپر چترال یارخون جاتے ہوئے لینڈ کروزر گاڑی پرواک کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئ، ریسکیو1122 کو اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 اپر چترال کی ٹیموں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے بی ایچ یو مستوج اور THQ ہسپتال بونی منتقل کر دیا، ابتدائی معلومات کے مطابق لینڈ کروزر سواریاں لیکر یارخون جا رہا تھا کہ حادثہ پیش آیا، ریسکیو1122 کی ٹیموں نے ڈرائیور سمیت زخمی ہونے والے 14 افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئےہسپتالوں میں منتقلل

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button