تازہ ترین

کنٹینر اپر چترال کے مقام گرین لشٹ میں حادثے کا شکار

اپر چترال ( آوازچترال نیوز) سوات سے اپر چترال جاتے ہوئے کنٹینر اپر چترال کے مقام گرین لشٹ میں حادثے کا شکار ہوکر سڑک پر الٹ گئی، ریسکیو 1122 اپر چترال کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ریکوری ٹیم نے ریکوری وہیکل کے جائے حادثہ پہنچ کر کنٹینر کو ریکور کرکے مالک کے حوالے کر دیا ، ابتدائی معلومات معلومات کے مطابق کنٹینر میں ساماں لوڈ تھے جو کہ سوات سے اپر چترال جارہا تھا کہ اچانک بریک ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا.

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button