بچوں کی آوازتازہ ترین

شیشیکوہ میں پیدل پل عور کرتے ہوءے دو بچے گرکرجان بحق ک

چترال(نمایندہ آوازچترال)چترال کے وادی شیشی کوہ میں ڑاکے مقام پر پیدل پل عبور کرتے ہوئے 8سالہ بھائی اور12سالہ بہن جان بحق ہوگئے۔ لاشین دریا سے نکال لی گئی ہیں۔ سابق یونین ناظم شیشی کوہ کے مطابق 8سالہ سلمان اور 12سالہ شازیہ بی بی سکول جارہے تھے کہ حادثہ پیش آیا۔ وہ شیرعالم نامی شخص ساکنہ ڑاؤ کے بچے تھے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button