تازہ ترین

جمعیت علمائے اسلام ضلع چترال لوئر کے زیر اہتمام ہندوستان کے گستاخانہ الفاظ استعمال کرنے پرزبردست احتجاجی مظاہرہ

چترال(  آوازچترال نیوز)  جمعیت علمائے اسلام ضلع چترال لوئر کے زیر اہتمام قائد جمعیت کے حکم پر ہندوستان کے بے جی پی پارٹی کے ترجمان کا شان رسالت میں گستاخانہ الفاظ استعمال کرنے پر دنین چیوپل کے قریب زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جلسے سے امیر جے یوآئی ضلع چترال لوئر مولانا عبد رحمن،سینئر نایب امیر قاری جمال عبد الناصر،ترجمان جمعیت قاضی محمد نسیم،مولانا جاوید معاویہ، قاری فدا احمد ڈپٹی سیکرٹری اور تحصیل امیر مولانا میر بہادر نے جلسے سے خطاب کی اور سخت الفاظ میں گستاخانہ الفاظ کی مذمت کیں۔ہندوستان کی حکومت خلاف شدید نعرہ بازی کی

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button