تازہ ترینکھیل

دونوں اضلاع کے ضلعی انتظامیہ ڈی پی او کمانڈنٹ چترال سکاٶٹس اور گلگت انتظامیہ کا شندور میلے کو بہترین بنانے کے سلسلے میں شندور میں اجلاس

اپر چترال (نمایندہ آوازچترال) اپرچترال  شندور میلے کو بہترین طریقے سے منعقد کرنے کے سلسلے میں شندور پولو گراؤنڈ میں میٹنگ۔
میٹنگ میں دونوں اضلاع یعنی اپر اور لوئر چترال کے ڈپٹی کمشنر ، کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اپر چترال، لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان اور گلگت بلتستان سے آئے ہوئے انتظامیہ کے آفیسران نے شرکت کی۔
میٹنگ انتہائی خوشگوار ماحول میں منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں تمام سٹیک ہولڈرز نے اس بات کا اعادہ کئے کہ پولو جیسے شاندار بین الاقوامی میلے کو زبردست طور پر منانے کی بھر پور کوشش کی جائے گی تاکہ پوری دنیا چترال کا سافٹ امیج دیکھے اور چترال میں سیاحت اور پولو جیسے عظیم کھیل کو فروغ ملے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button