تازہ ترین

خیبرپختونخوا حکومت نے پرویز خٹک کو بڑے اختیارات دیدیئے

پشاور( آوازچترال نیوز )  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کواہم ٹاسک سونپ دیا گیا ، خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑاور کارروائی کا مکمل اختیاربھی دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسابق وفاقی وزیر پرویز خٹک کوخیبرپختونخوا میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑاور کارروائی کا مکمل اختیاربھی دیا گیا ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button