تازہ ترین

اپر چترال بونی میں لیویز فورس کی بھرتی جاری ہے،

 اپر چترال(نمایندہ آوازچترال)  اپر چترال بونی میں لیویز فورس کی بھرتی جاری ہے، اس سلسلے میں آج اپر چترال بونی میں اہلکاروں کا فزیکل ٹیسٹ ہوئے ، فزیکل ٹیسٹ کے دوران امیدواروں کو ابتدائی طبی امداد فراہمی کے لئے ریسکیو1122 اپر چترال کی میڈیکل ٹیم امیدواروں کو دوران فزیکل ٹیسٹ گرنے، اور بے ہوش والے امیدواروں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کیں، ریسکیو1122 اپر چترال 24/7 عوام کو کسی بھی ایمرجنسی میں بروقت ایمرجنسی سہولیات فراہم فراہم کر رہا ہے، عوام کی خدمت میں گذارش ہے کہ کسی بھی ایمرجنسی میں ریسکیو 1122 کے ٹول فری نمبر 1122 پر رابطہ کریں، شکریہ

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button