تازہ ترین

ایم این اے عبدالااکبر چترالی نے ریسکیو چترال کا دورہ

 

لوئر چترال(نمایندہ آوازچترال) ایم این اے مولانا عبدالاکبر چترالی نے لوئر چترال جغور میں قائم ریسکیو 1122 ہیڈآفس کا اچانک دورہ کیا، ریسکیو 1122 آفس آمد پر شفٹ انچارج آخونزادہ اشفاق نے مولانا عبدالاکبر چترال کا استقبال کیا، ایم این اے مولانا عبدالاکبر چترالی نے ڈیوٹی پر مامور جوانوں سے ملاقات کی، سٹیشن میں موجود ریسکیو وہیکلز اور ان میں موجود آلات کا معائنہ کیا، ریسکیو 1122 کی طرف سے شفٹ انچارج آخونزادہ اشفاق نے ریسکیو وہیکلز، ایمبولینسز اور ان موجود آلات کے بارے میں ایم این اے مولانا عبدالاکبر چترالی صاحب کو بریفنگ دی، ایم این اے مولانا عبدالاکبر چترالی نے ریسکیو1122 کنٹرول روم کا بھی دورہ کیا، ایم این اے موالانا عبدالاکبر چترالی نے جوانوں کو عید کی مبارک باد دی، رپورٹنگ انچارج عنایت اللہ نے موقع پر مولانا صاحب کو ایمرجنسی کالز کے بارے میں بریفینگ دی،
اس موقعے پر ایم این اے مولانا عبدالاکبر چترالی نے کہا کہ ریسکیو1122 کے جوان لوئر چترال میں اپنے فرائض بخوبی اور احسن طریقے سے سرانجام دے رہے ہیں، لوئر چترال میں ریسکیو 1122 کا کردار قابل تحسین اور تعریف کے مستحق ہے،
ایم این اے مولانا عبدالاکبر چترالی نے کہا کہ ان کی دلی خواہش تھی کہ وہ کسی روز ریسکیو1122 کے آفس کادورہ کریں ل

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button