تازہ ترین

وزیرِ اعظم کی وفد ہمراہ عمرہ ادائیگی،بیت اللہ کے دروازے خصوصی طورکھولے گئے

مکہ مکرمہ( آوازچترال )  وزیرِ اعظم شہباز شریف تین روزہ دورہء سعودی عرب پر ہیں جہاں آج مکہ مکرمہ آمد کے بعد انہوں نے وفد کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کی ۔ طوافِ کعبہ سے قبل  وزیرِ اعظم شہباز شریف اور پاکستانی وفد کے لیے خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر کھولا گیا اور انہوں نے خانہ کعبہ کی زیارتِ خاص کی سعادت حاصل کی۔ عمرے کی ادائیگی کے دوران  وزیرِ اعظم نے زیارتِ خاص کے بعد حجرِ اسود کو بوسہ دیا اور طوافِ کعبہ کیا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button