تازہ ترین

زوجہ شہزادہ عماد الملک مرحوم ……دراسن انتقال کرگئی

چترال( نمائندہ آوازچترال) زوجہ شہزادہ عماد الملک (مرحوم) ،شہزادہ اقبال الملک و شہزادہ سعید الملک کی والدہ و شہزادہ ،تنویر الملک کی چچی اور شہزادہ اقتدارالملک اور شہزادہ منظورالملک کی دادی موڑکھو دراسن آج صبح 10 بجے بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں۔ م نماز جنازہ جمعہ29اپریل کو سہ پہر 4 بجے دراسن نغور موڑکہومیں اداکی جائیگی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button