تازہ ترین

چترال پریس کلب…سنیر صحافی نادر خوجہ کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعذیت

چترال (نمائندہ آوازچترال) بعدآزنماز جمعہ چترال پریس کلب میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہواجس میں صوبائی دارلحکومت پشاور میں چترال سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی نادر خواجہ کی والدہ کی انتقال پر اظہارتعزیت کیا گیا۔ پریس کلب کے صدر ظہیر الدین کے زیر صدارت اجلاس میں مرحومہ کی روح کی جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور پسماندگان کی صبر جمیل کے لئے دعامانگی گئی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button