تازہ ترین

استنگول کے مقام گاڈی کا حادثہ دو افراد زخمی

 

 لوئر چترال (نمایندہ آوازچترال )بونی سے لوئر چترال آتے ہوئے ایک ٹویوٹا جیپ کوغزی استانگول کے مقام پر حادثے کا شکار کر برساتی نالے میں جاگری، ریسکیو1122 کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ریکوری ٹیم ریکوری وہیکل ساتھ موقعے پر پہنچے اور ٹیوٹا جیپ کو نالے سے نکال ریکور کرکے مالک کے حوالے کر دیا ، ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ گاڑی کے بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا، حادثے کے وقت گاڑی میں دو افراد سوار تھے جو کہ معمولی زخمیاور ل

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button