تازہ ترینکاروبار

ضلعى انتظامیہ چترال لوئر …. رمضان میں چترال کی عوام کیلیے رمضان سستا بازار كا قیام

چترال (نمائندہ اوازچترال ) صوبائی حكومت كے احكامات كى روشنى ميں ضلعى انتظامیہ چترال لوئر کا رمضان میں چترال کی عوام کیلیے رمضان سستا بازار كا قیام- جناب انوارالحق، ڈپٹی کمشنر چترال لوئر کی خصوصی ہدایات پر  ثقلين سليم، اسسٹنٹ کمشنر چترال، جناب شہروز مفتی، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر اور ٹی ایم او نے تجار برادری کے تعاون سے چترال رمضان سستا بازار کا قیام عمل میں لایا- آج انوارلحق، ڈپٹی کمشنر ، نے رمضان سستا بازار كا افتتاح كیا- اور دوکانداروں کو رمضان المبارك کے با برکت مہینے میں لوگوں کو زیادہ سے زیادہ رعایت اور سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے ہدایات جاری کیں—

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button