تازہ ترین

ریٹاءرڈ استازحبیب احمد لالا دروش انتقال کرگءے

محترم ریٹاٸرڈ استاد حبیب احمد خان عرف خا لالا بھی فانی دنیا کو چھوڑ کر ہمیشہ کیلۓ رخصت ہوۓ آپ حاکم اعلی دروش کا سب سے چھوٹا بیٹا تھا
عقیل احمد خان رضاخیل اور سہیل احمد خان رضاخیل کے والد محترم تھے نماز جنازہ بعد نماز عصر 6 بجے شاہنگار دروش میں ادا ہوگا ۔
سوگواران۔
سہیل احمد خ
عقیل احمد خان
ارشاد مکرر
رشید عالم خان جاوید عالم خان اشتیاق عالم خان اعجاز عالم خان جمشید عالم خان اشفاق عالم خان ۔ ذاہد سکندار

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button