تازہ ترین

الحاج معراج الدین سابق کمشنر مرحوم کی اہلیہ وفات پاگئی ہیں…نماز جنازہ آبائی گاؤں جغور، دوپہر 2:00 بجے ادا کی جائے گی

چترال (  نمائندہ  آوازچترال )  الحاج معراج الدین (سابق کمشنر شماریات) مرحوم کی اہلیہ بقضائے الہی وفات پاگئی ہیں ۔ إِنَّا للهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ مرحومہ کی نماز جنازہ آبائی گاؤں جغور، محلہ شوت میں دوپہر 2:00 بجے، بروز بدھ، 23 مارچ 2022 کو ادا کی جائے گی۔ سوگواران: امتیاز الدین، بیٹا وجیہہ الدین، بیٹا اعزاز الدین، بیٹا شاہ جہاں، داماد انجینئر فضل ربی جان، داماد

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button