تازہ ترین

چترال مولدہ میں ادینہ خان کے گھر میں آگ بھڑک اٹھی، ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نے متاثرہ گھر کا دورہ کیا۔

 چترال ( آوازچترال)  لوئر چترال مولدہ میں ادینہ خان کے گھر اچانک آگ بھڑک اٹھی، اطلاع ملنے پر ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نے متاثرہ گھر کا دورہ کیا۔ موقعہ پر ریسکیو 1122 کی فائر فائٹرز ٹیم فائر وہیکلز کے ساتھ بروقت رسپانس دئیے اور ادھا گھنٹہ فائر فائٹگ کے بعد آگ پر مکمل قابو پالیا، ریسکیو1122 کے فائر فائٹرزکی آگ پر مکمل قابو پانے پر موقعے پر موجود عوام اور ڈپٹی کمشنر لوئر چترال انوار الحق نےلوئر چترال میں ریسکیو1122 کے جوانوں کی تعریف کی۔ ڈپٹی کمشنر کی طرف سے متاثرہ خاندان کے ساتھ تعاون کی بھی یقین دہانی کیاگیا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button