تازہ ترینصحت

ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کے طرف سے مجتبی کمال ویکسنیٹر کے لیے اس کی خدمات کے اعتراف میں سرٹفکیٹ،شاباشی اور انعام۔

 چترال ( آواز چترال نیوز) چترال کی عوام کی صحت کی خاطر جو فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز / ویکسنیٹر ہیں ان کی خدمات کو ضلعی انتظامیہ قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ان کی اس کاوش کی وجہ سے چترال ابھی تک اس وبا سے ڈٹ کر مقابلہ کر رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد انور الحق کے طرف سے مجتبی کمال ویکسنیٹر کے لیے اس کی خدمات کے اعتراف میں سرٹفکیٹ،شاباشی اور انعام۔ یہ ہمارے اصل ہیرو ہیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button