تازہ ترینکاروبار

حکومت نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد  (  آواز چترال) حکومت نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔  نیپرا نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی ہے، اور اس حوالے سے نیپرا نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، اضافی وصولیاں جنوری کے بلوں میں کی جائیں گی، جب کہ اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button