تازہ ترینکاروبار

ایگزیکٹیو مجسٹریٹ چترال نے بڑی مقدار میں ضبط کردہ مال مقدمہ تلف کرایا۔

 چترال ( آواز چترال  ) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر/ ایگزیکٹیو مجسٹریٹ چترال حفیظ اللہ نے بڑی مقدار میں ضبط کردہ مال مقدمہ آبادی سے دور ماحول دوست طریقہ سے اپنی نگرانی میں تلف کرایا۔ملزمان کے خلاف منشیات کی ترسیل کرنے، زائدالمیعاد خوراکی مواد اور غیر معیاری چپس/ جوس برائے فروخت رکھنے پر مقدمات قائم کئے گئے تھے۔ کیسیز ختم ہونے اور اپیل کی مدت کے اختتام پر بڑی مقدار میں دیسی شراب اور چپس/ مشروبات کو تلف کیا گیا۔

May be an image of outdoors

 

May be an image of 2 people and outdoors

May be an image of fire and outdoors

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button