تازہ ترین

اپر چترال میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری۔۔

    اپر چترال( آواز چترال  ) محمد علی   ڈپٹی کمشنر اپر چترال کی ہدایات پر   محمد عرفان الدین ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال نے اپر چترال کے مختلف حصوں کو ملانے والے راستوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے این،ایچ،اے حکام، سی،اینڈ،ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ اور ٹی،ایم،اے مستوج/موڑکہو کو کسی بھی ناخوشگوار واقعات سے نمٹنے اور راستوں کو ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بحال رکھنے کی ہدایت کی۔ ڈرائیور حضرات بغیر چینز chains کے سفر سے گریزکریں اور کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں رسکیو 1122 اور ڈپٹی کمشنر کنٹرول روم کے ذیل نمبر سے رابطہ کریں  470355،470025

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button