تازہ ترین

چترال کے آل گورنمنٹ ملازمین کا فائر ووڈ الاونس میں کٹوتی کے خلاف ذبردست احتجاج اور قلم چھوڑ ہڑتال

 چترال ( آواز چترال  ) چترال کے آل گورنمنٹ ملازمین کا فائر ووڈ الاونس میں کٹوتی کے خلاف ذبردست احتجاج اور قلم چھوڑ ہڑتال ,جلوس کی قیادت امیر الملک صدر آل گورنمنٹ ایمپلایز کوارڈینیشن کونسل نے کی ,برفباری کے دوران جلسے سے خطاب کرتے ہوے مقررین نے کہا کہ وزیر اعلی کے اعلان کے باوجود فاءیر ووڈالاونس میں اضافہ کی بجائے کٹوتی کرنا انتہاہی افسوسناک ہے,اس برفباری میں بھی ملازمین کو جلانے کی لکڑی فراہم نہ کرنا ظلم کے مترادف ہےجس کے خلاف وہ ہر قسم کی قربانی دینے کے لئے تیار ہیں انہوں نے مطالبہ کیا کہ کٹوتی کا فیصلہ فوری واپس لے کر وزیر اعلی کے احکامات پر عملدرآمد کیا جائے

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button