تازہ ترین
انتقالِ پر ملال
![](https://awazechitral.com/wp-content/uploads/2019/11/inale.jpg)
چترال (نمائندہ آواز چترال )گولدور چترال کیمعروف شخصیت محمد افضل خان المعروف ٹھیکدار آف گولدور، آج 15 دسمبر 2021 بروز بدھ وفات پا گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ اج 1:30 بجے گولدور میں ادا کی جائے گی۔
Facebook Comments