تازہ ترین

خواتین کو بااختیار بنانے کے سوشل سیکٹر پراجیکٹ کے تحت لوئر اور اپرچترال میں سلائی مشینیں تقسیم

 چترال(  آوازچترال) ضلعی انتظامیہ لوئرچترال، چترال کے بیوہ، غریب، نادار اور خصوصی افراد کے لئے کشمیرارفنزریلیف ٹرسٹ  کی جانب سے سلائی مشین اورویل چئیرز کے عطیے کو قدر کے نگاہ سے دیکھتی ہے۔ انٹرنیشنل آرگنائزیشن کی جانب سے خواتین کو بااختیار بنانے کے سوشل سیکٹر پراجیکٹ کے تحت لوئر اور اپرچترال میں سکاوٹس کی توسط سے سروے کردہ 400 خواتین میں سلائی مشینیں جبکہ 100 خصوصی افراد میں ویل چئیرز تقسیم کی گیئں۔سکاوٹس پبلک سکول دروش میں منعقدہ تقریب میں چترال سکاوٹس 146 ونگ کے میجر ادریس ، تنظیم کے منیجر ساجد ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو لوئرچترال شہروز مفتی  اور ایڈیشنل اے سی حفیظ اللہ نے شرکت کی۔

May be an image of 7 people, people sitting, people standing and indoor

May be an image of 14 people, people sitting and people standing

 

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button