تازہ ترین

کشمیر ارفینز ریلیف ٹرسٹ  کے زیر اہتمام آرمی پبلک سکول جنالی کوچ میں یتیم، نادار، معزور اور غریب لوگوں میں سلائی مشین تقسیم

اپرچترال( آوازچترال) کشمیر ارفینز ریلیف ٹرسٹ  کے زیر اہتمام آرمی پبلک سکول جنالی کوچ میں یتیم، نادار، معزور اور غریب لوگوں میں سلائی مشین اور ویل چئیر تقسیم کی گئی۔ اس پروگرام کا مہمان خصوصی   محمد علی  ڈپٹی کمشنر اپر چترال تھا جبکہ ونگ کمانڈر 141 ونگ مستوج جناب لفٹننٹ کرنل شہزاد ندیم گیسٹ آف آنر کی حیثیت سے پروگرام میں شریک تھے۔ جبکہ دیگر مہمانوں میں محمد علی   ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مستوج، ربنواز خان   ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر موڑکہو/تورکہو, Kashmir Orphans Relief Trust کے آفیشلزاور سکول ہذا کے پرنسپل اور فیکلٹی ممبرز شریک تھے۔ پروگرام کامقصد مذکورہ ٹرسٹ کی طرف سےعلاقے میں نادار، غریب، معزور اور یتیم لوگوں کے لئے سلائی مشین اور معزور افراد کے لئے ویل چیئر فراہم کرنا تھا۔ ڈپٹی کمشنر اپر چترال لفٹننٹ کرنل 141 ونگ اور دوسرے مہمانوں کے ہمراہ مستحق لوگوں میں امدادی سامان تقسیم کی

May be an image of 6 people and people standing

May be an image of 5 people and people standing

May be an image of 7 people and people standing

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button