![](https://awazechitral.com/wp-content/uploads/2021/11/uper.jpg)
چترال(نمائندہ آوازچترال) اپر چترال کے مختلف علاقوں میں سرکاری نرخناموں پر عملدرآمد کے سلسلے میں کاروائیاں جاری۔۔ ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد علی کی ہدایات پر نواز رافی تحصیلدار موڑکہو/ تورکہو (OPS) نے ضیاء الدین نائب تحصیلدار موڑکہو /تورکہو (OPS) کے ہمراہ موڑکہو بازار میں پرائس چیکنگ کی۔ انہون نے تمام دکانداروں کو سرکاری نرخنامہ اپنے دوکانوں کے سامنے آویزان کرنے کے ساتھ ساتھ مہنگا فروشی سے اجتناب کرنے کی ہدایت کی۔
Facebook Comments