تازہ ترین

ریڈیو پاکستان چترال کے پروگرام پروڈیوسرجاوید اقبال کو سینئرپروڈیوسر کے عہدے پر ترقی

 چترال (جمشیداحمد)ایف ایم 93ریڈیو پاکستان چترال کے پروگرام پروڈیوسر جاوید اقبال کو پاکستان پراڈکاسٹینگ کارپوریشن نے سینئر پروڈیوسر کے عہدے پر ترقی دی ہے ترقی پانے والے افسروں کی تعیناتی کا اعلامیہ جاری کردی گئی ہے۔جاویداقبال ریڈیو پاکستان چترال کے پروگرام شعبے میں ایک قابل پروڈیوسر کی حثیت رکھتے ہیں پروگرام ونگ کو فعال کرنے اورروزانہ کی بنیاد پر بہتریں پروگرامات نشر کرنے میں ان کی خدمات قابل تعریف ہیں یقینا جاوید اقبال اس ترقی کے مستحق ہیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button