تازہ ترین

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے چترال کے سینئر صحافی بشیر حسین آزاد کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار

 پشاور ( آوازچترال ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے چترال کے سینئر صحافی بشیر حسین آزاد کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے ۔وزیراعلیٰ نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگا ن کیلئے صبر جمیل کی دُعا کی ہے ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button