تازہ ترینکھیل

موڑکھو دیر گراونڈ میں جاری فٹ بال اور کرکٹ ٹور نامنٹ اختتام پزیر

  موڑکھو ( جمشید احمد )پشالدوری زاٸنی کے زیر اہتمام دیر گراونڈ میں جاری فٹ بال اور کر کٹ ٹور نامنٹ اخیتتام پزیر ہوا کرکٹ کا فاٸینل ضیا اللہ وریجون ٹیم اور سہت شیراندور کے درمیاں کھیلا گیا سہت شیراندور نے پہلے کھیلتے ہوہے مقررہ اووز میں 90 رنز بناۓ ضیا اللہ وریجون کرکٹ ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر یہ ہدف مکمل کر کے ٹورنامنٹ کا فاٸینل اپنے نام کر لیا سردار احمد 42 رنز بنا کر ناٹ اوٹ رہے اور مین اف دی ٹورنامنٹ بھی قرار پاۓ ۔فٹ بال کا فاٸینل زیزدی اور موژگول کے درمیاں کھیلا گیا میچ کے پہلے ہاف میں کوٸی بھی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہیں ہوۓ میچ کے دوسرے ہاف میں زیزدی فٹ بال ٹیم نے یکے بعد دیگر دو گول اسکور کر کے صفر کے مقابلے میں دو گولوں سے کامیابی حاصل کرکے یہ فاٸنل اپنے نام کرلیا۔ اخر میں انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کی گٸی۔

May be an image of 10 people, people standing and outdoors

May be an image of 7 people, people walking, people standing and outdoors

May be an image of one or more people, people standing, outdoors and text that says 'HR SHOT ON OPPO'

 

 

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button