تازہ ترین

کوغزی میں مکان کا چھت گرنے سےزوجہ منیر موقعے پر ہی انتقال کر گئی اور تین خواتین زخمی ہوگئے ،

چترال  (  اواز چترال ) لوئر چترال کوغذی میں چھت گرنے کا واقعہ لوئر چترال کوغزی میں مقرب خان کے کچے مکان کا چھت گرنے سےزوجہ منیر موقعے پر ہی انتقال کر گئی اور تین خواتین زخمی ہوگئے ، واقعے کی اطلاع ریسکیو 1122 کو ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیمیں کوغذی پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال لوئر چترال منتقل کر دیا، ابتدائی معلومات کے مطابق زوجہ مقرب خان اور ان کی بہوئیں گھریلو کام کاج میں مصروف تھےکہ اچانک چھت گر گئی اور زوجہ منیر موقعے پر ہی انتقال کرگرئی.

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button