تازہ ترینکھیل

خالد بن ولی پولو ٹیم برنس نے فائنل جیت لی ۔۔

 چترال(نمائندہ  اواز چترال  ) ڈسٹرکٹ انتظاميہ اپر چترال ،اور پولو ایسوسیشن چترال کی اشتراک سے دس روزه نیشنل فری اسٹائل پولو چیمپئن شپ دو ہزار ایکیس اپنے اختتام کو پہنچی ۔۔۔ اس ایونٹ میں کُل چالیس ٹیمیوں نے حصہ لی ۔۔۔ٹورنامنٹ میں پاکستان بھر سے سیاحوں کے ساتھ ساتھ غیر ملکی سیاحوں نے بھی شرکت کی اور ایونٹ سے لطف اندوز ہوۓ ، اور علاقے میں گہما گہمی رہی ۔۔۔ اپر چترال کی انتظاميہ اپنے عوام کو مختلف صحت مند سلاحتوں کو پرواں چھڑاکر معاشرے میں منفی اقدامات کی نفی کرنے میں اچھی کوشش کر رہی ہیں ۔۔ فائنل میچ خالد بن ولی شہید برنس پولو ٹیم اور ہیڈکوارٹر بونی پولو ٹیم کے مابین کھیلا گیا۔جس میں خالد بن ولی برنس پولوٹیم نے فتح حاصل کی۔

May be an image of 4 people, people standing, horse and outdoors

 

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button