تازہ ترین

سابق دائریکٹر اے آئی یو معروف ماہرتعلیم مقبول الہٰی انتقال کرگئے۔

چترال(نمائندہ  اواز چترال  )انتقال پرملال۔سابق دائریکٹر علامہ اقبال یونیورسٹی، معروف ماہرتعلیم مقبول الہٰی اسلام اباد کے پمز ہسپتال میں انتقال کرگئے۔وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ان کی نماز جنازہ29اکتوبر بروز جمعہ بوقت دو بجے بروز میں ادا کی جائیگی۔مرحوم حاجی رحمت الہٰی کے بیٹے،انسپکٹر شمشیر الہٰی،ایس ڈی او ایجوکیشن محبوب الہٰی،سپرٹنڈنٹ سروس کمیشن کے پی کے مہربان الہٰی حنفی کے بھائی،ظہورالہٰی،فرمان الہٰی اور احسان الہٰی کے والد مخترم تھے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button