تازہ ترین

انتقال پرملال، ایریا منیجر اسٹیٹ لائف میر افضل کی والدہ انتقال کرگئیں

 لاسپور (  آوازچترال  ) لاسپور کی معروف شخصیت ٹھیکہ دار رحمت خان کی زوجہ جمعہ کی صبح انتقال کرگئی ہیں۔ وہ ایریا منیجر اسٹیٹ لائف انشورنس چترال میر افضل ، سابق ممبر تحصیل کونسل مستوج جمال الدین اور صلاح الدین کی والدہ محترمہ اور شہا ب الدین ایڈوکیٹ کی بھابی تھیں. ان کو آبائ قبرستان بالیم میں سپرد خاک کر دیا گیا.. مرحو مہ کے لواحقین نے لاسپور ویلی میں برف باری اور خراب موسمی حالات کے پیش نظرتعزیت کے لے نہ آنے کا مشورہ دیا ہے. دو چار دن بعد وہ چترال آئیں گے.

 

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button