تازہ ترینکاروبار

مہنگائی نیچے نہیں جائے گی، دنیا بھر میں اشیاء مہنگی ہورہی ہیں، شوکت ترین

واشنگٹن( چترال نیوز ) وزیر خزانہ شوکت ترین نے مزيد ڈرا دیا، اُن کا کہنا ہے کہ مہنگائی نیچے نہیں جائے گی، دنیا بھر میں اشیا مہنگی ہورہی ہیں۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس  کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ کورونا کےاثرات کم ہوں گے تو مہنگائی نیچے آئے گی۔ شوکت ترین نے کہا کہ ملک کی 40 فیصد آبادی کو ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کا عزم  کیا ہے، آٹا، چینی اور دالوں پر سبسڈی دیں گے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ ہمارے پاس ڈیٹا بیس آگیا ہے کہ ہر گھر میں آمدن کتنی ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button